مدارس کے طلبہ معادلہ کیسے کروائیں؟

معادلہ سرٹیفیکیٹ بنوانے کا طریقہ وفاق المدارس العربیہ پاکستان اور دیگر مسالک کے مدارس بورڈ کی دورہ حدیث شریف کی سند پر ہائر ایجوکیشن کمیشن (HEC) کی طرف سے معادلہ سرٹیفیکیٹ (equivalence certificate) بنایا جاتا ہے۔ اس کے بہت سے فوائد ہیں۔ یہ سرٹیفیکیٹ حاصل کرنے کے لیے مندرجہ ذیل چیزوں کا ہونا ضروری ہے۔ […]

مدارس کے طلبہ معادلہ کیسے کروائیں؟ Read More »